منجی یا چاول بیچنا ہے؟ میں چیک کر کے مناسب ریٹ دوں گا۔
ہم خریدتے ہیں
اپنی منجی یا چاول بیچیں
کسان اور بیوپاری بھائی: بتائیں آپ کے پاس کیا ہے۔ ہم فی من اپنا ریٹ بتائیں گے، معیار چیک کریں گے اور مال اٹھوانے کا انتظام کریں گے۔
- 1اپنی فصل بتائیں
- 2ہمارا ریٹ لیں
- 3مال اٹھوانا اور ادائیگی